Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقراء عزیز اور یاسر حسین کے گھر ننھے مہمان کی آمد

Now Reading:

اقراء عزیز اور یاسر حسین کے گھر ننھے مہمان کی آمد

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کی ایک مشہور جوڑی کے گھر ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان کے باصلاحیت اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو ایک خوشخبری دی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement

یاسر حسین نے اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ  ان کے گھر ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔

یاسر حسین نے مداحوں کو اپنے بیٹے کا نام بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’اللہ کے حکم سے ہم کبیر حیسن کو خوش آمدید کہتے ہیں۔‘

اسکے ساتھ ہی اداکار یاسر حسین نے اپنے  فرزند کے ننھے ہاتھ کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر