بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنے باڈی گارڈ گوتم کی سالگرہ میں شرکت کر کے اُسے خوش کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اجے دیوگن نے اپنے باڈی گارڈ کی سالگر ہ میں شرکت کی اور اُسے کیک بھی کھلایا ،جس کے بعد گوتم کی جانب سے انسٹا گرام پراجے دیوگن کے ساتھ تصاویر شیئر کی گئیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں گوتم نے اجے دیوگن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے اپنا خاص دن اپنے باس کے ساتھ منایا، آج میں جو کچھ بھی ہوں صرف اپنے باس کی وجہ سے ہوں، میری سالگرہ کو خاص بنانے کے لئے شکریہ۔
[amazonad category=”Electronics”]
اس تصاویر میں اجے دیوگن کو سفید داڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے، ان کے فینز کی جانب سے اجے کے اس نئے روپ کی کافی تعریف کی جارہی ہے۔
پیشگوئی کی جارہی ہے کہ اجے دیوگن اپنی نئی آنے والی کامیڈی فلم ‘تھینک گاڈ’ میں اسی روپ میں دکھائی دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News