Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فلک شبیر سے منشا اور مومل نے کس چیز کا مطالبہ کردیا؟

Now Reading:

اداکار فلک شبیر سے منشا اور مومل نے کس چیز کا مطالبہ کردیا؟

معروف اداکارہ منشا پاشا اور مومل شیخ نے گلوکار فلک شبیر سے پھولوں کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کی فیملی کی تقریب میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک معروف شخصیات نے شرکت کی۔

ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو گئی ہے جس میں منشا پاشا، مومل شیخ اور فلک شبیر کے مابین ہلکی پھلکی مزاحیہ گفتگو ہورہی ہے۔

ویڈیو میں مومل شیخ فلک سے کہہ رہی ہیں کہ ہمارے پھول کہاں ہیں، سالیوں کو بھی پھول دینے چاہئیں جس پر فلک ایک جانب اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہاں لٹکائے ہوئے ہیں۔

فلک نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ بیگم کو دے دیے بس آج کا کوٹا پورا ہوگیا۔

Advertisement

ویڈیو میں مومل مسلسل پھولوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ سالیوں کو ان کے پھول کب ملیں گے جس پر فلک شبیر نے کہا کہ سالیوں کو پھول ان کے شوہر دیں گے۔

فلک شبیر کے اس جواب پر اداکارہ منشا پاشا نے کہا کہ بھائی بھی پھول دے سکتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر