Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار عامر خان کی علیحدگی پر فاطمہ ثناء شیخ کا بیان سامنے آ گیا

Now Reading:

اداکار عامر خان کی علیحدگی پر فاطمہ ثناء شیخ کا بیان سامنے آ گیا

بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کی علیحدگی کی وجہ قرار دی جانے والی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ کا بھی بیان سامنے آگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عامر خان اور کرن کی جانب سے علیحدگی کی تصدیق کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر نوجوان اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ کو ان کی شادی ٹوٹنے کی وجہ قرار دیا جارہا تھا۔

[amazonad category=”Electronics”]

فاطمہ نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان خبروں نے انہیں بہت تکلیف پہنچائی ہے کیونکہ اس طرح کے معاملات کا انہوں  نے اتنے بڑے لیول پر پہلے کبھی سامنا نہیں کیا۔

اداکارہ کے مطابق بہت سے لوگ جن سے ان  کی آج تک کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی وہ بھی اس طرح کی باتیں لکھ رہے ہیں لیکن انہیں بالکل نہیں معلوم کہ سچائی کیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ میں نہیں چاہتی کہ لوگ غلط سوچیں مگر اب میں نے ایسی باتوں کو نظر انداز کرنا سیکھ لیا ہے۔

یاد رہے فاطمہ ثناء شیخ نے عامر خان کے ساتھ فلم ’دنگل‘ اور ٹھگس آف ہندوستان‘ میں معاون اداکارہ کا کردار نبھایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر