
اداکارہ سعدیہ غفار اور گلوکار حسن حیات کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی اور دونوں نے بیٹی کا نام بھی رکھ لیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام سے بچی کی تصویر شیئر کی ہے اور پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بتادیا کہ انہوں نے بیٹی کا نام ’رایا حیات خان‘ رکھا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سعدیہ غفار نے انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر حسن حیات کی نوزائیدہ بیٹی سے پیار کرنے کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔
[amazonad category=”Electronics”]
اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے اسپتال ’رورسائیڈ کمیونٹی ‘ کا نام بھی لکھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ برس مارچ میں حسن حیات سے شادی کی تھی، دونوں نے فروری 2020 میں منگنی کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News