پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار و ماڈل اور بہترین ہوسٹ فیصل قریشی آج بھی اپنی بہترین اداکاری کے لئے کافی مقبول ہیں۔
گزشتہ ہفتے اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اپنے لائیو شو کے دوران شدید غصےاور برہمی کا اظہار کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل قریشی کے لائیو شو میں کسی کی سالگرہ منائی جارہی ہے جس کے دوران ایک لڑکی کسی لڑکے کو مارنا شروع کردیتی ہے ۔
فیصل شدید غصے میں مسکان کو ڈانٹنے لگے کہ ’کیا کر رہی ہو یار، شو آن ایئر جا رہا ہے، آپ نے گیم کو اتنا مذاق بنایا ہوا ہے کہ آپ اس کو آن ائیر چپیڑیں مار رہیں۔‘
اس کے ساتھ ہی وہ شو کے کیو کارڈ پھینکتے ہیں اور یہ کہتے ہوئے شو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں کہ ’کیا بدتمیز لوگ ہیں یار‘۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
