
سلوسٹر اسٹیلون ایک امریکی اداکار، سکرین رایٹر اور فلم ڈائریکٹر ہیں۔
سلوسٹر اسٹیلون کو ہالی ووڈ فلموں میں ایکشن کرداروں کے لئے جانا جاتا ہے جن میں سے دو قابل ذکر کردار راکی بالبوا اور جان ریمبو ہیں۔
بالی وڈ اداکار سلوسٹر اسٹیلون نے سلمان خان کو ایکشن فلم میں اپنے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔
Would like to thank the super talented Indian superstar SALMAN KHAN the Compliment he Tweeted! We should do an ACTION FILM together!
Advertisement— Sylvester Stallone (@TheSlyStallone) May 22, 2015
رپورٹس کے مطابق ایک ٹوئٹ میں سلمان خان نے اپنے فالوورز کو ’ریمبو اور روکی‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان سے بہتر ڈائریکٹر اور رائٹرکوئی نہیں ہے، اگر کسی شخص کو فالو کرنا ہے تو سلوسٹر اسٹیلون کو کریں کیونکہ یہ آپ کے ہیرو کے بھی ہیرو ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News