Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا اسٹار زید علی نے کیسے منایا اپنا برتھ ڈے؟

Now Reading:

سوشل میڈیا اسٹار زید علی نے کیسے منایا اپنا برتھ ڈے؟

سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے پاکستانی نژاد زید علی کینیڈا میں مقیم ہیں تاہم بیرونِ ملک پیدائش اور پرورش کے باوجود زید نے اپنا طرز زندگی روایتی پاکستانیوں جیسا رکھا ہوا ہے۔

اسی طرح فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے اور ان کی مزاحیہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔

گزشتہ روز زید علی کی برتھ ڈے تھی ، آئیں دیکھتے ہیں کہ کیسے منایا انہوں نے اپنا برتھ ڈے؟

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

Advertisement

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری کے ذریعے انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک بچے کی طرح محسوس کر رہے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی اپنی اسٹوری پر اپنے مداھوں سے اپنا پیار جتانے کے لئے گزارش بھی کی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستانی نژاد کینیڈین سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور ان کی اہلیہ یمنیٰ کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش ہونی والی ہے۔

Advertisement

اسی حوالے سے معروف یوٹیوبر زید علی اور انکی اہلیہ کی جانب سے ایک پارٹی دی گئی ہے جس میں انہوں نے بچے کی جنس کے متعلق انکشاف کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر