پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں نے اپنی شوبز انڈسٹری کی خواتین کو ایک اچھی صلاح دی ہے۔
صلاح دیتے ہوئے اداکار، ماڈل و ہوسٹ محمد فیضان شیخ نے کہا ہے کہ اچھا او سادہ لباس پہن کر بھی انسان اچھا لگ سکتا ہے۔
محمد فیضان نے کہا ہے کہ ایوارڈ شو کا مقصد ہر گز یہ مقصد نہیں ہوتا کہ اپنے جسم کی رونمائی کی جائے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ اس وقت یہ بات ہمیں سمجھنے کی بے حدضرورت ہے کہ یہ سب ہمارے معاشرے کا حصہ نہیں ہے۔

دوسری جانب اداکار بلال قریشی نے بھی اسی حوالے سے ایک پیغام دیا ہے۔
بلال قریشی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا ہے کہ تمام شوبز اداکارائیں حقیقت میں بہت خوبصورت ہے اس لئے انہیں اپنے آپ کو ’شو آف‘ کرنے کی ضرورت ہیں۔
بلال قریشی نے کہا ہے کہ ایسے غیر مناسب لباس کے بغیر بھی آپ سب بہت خوبصورت لگے گی۔

اسکے علاوہ گوہر ممتاز نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیشن اتنا زیادہ اہمیت نہیں رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ جیسے آپ ہیں وسیے ہی رہیں کیونکہ وہی لوگ دیکھا چاہتے ہیں اور پسند بھی کرتے ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
