Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیا مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد، پہلی تصویر شیئر کردی

Now Reading:

دیا مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد، پہلی تصویر شیئر کردی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ و ماڈل دیا مرزا کے گھر ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصدیق کے لئے اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ سے پہلی تصویر بھی شیئر کردی ہے۔

رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی مشہور اداکارہ و ماڈل دیا مرزا نے انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ذریعے اپنے مداحوں کو  بیٹے کی پیدائش کی خبر دی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dia Mirza (@diamirzaofficial)

Advertisement

اس حوالے سے دیا مرزا نے کہا ہے کہ خوشی کہ اس موقع پر میرے اور ویبھوو ریکھی کے ساتھ شریک ہونے کے لئے شکر گزار ہیں۔

خیال رہے کہ دیا مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی تصدیق کی۔

دیا مرزا نے ماں بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور اداکارہ کو ان کے مداحوں نے بھی مبارکباد دی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر اور بھارتی بزنس مین ویبھوو ریکھی اور سوتیلی بیٹی کے ہمراہ مالدیپ کی تصاویر شیئر کی تھیں۔

Advertisement

اداکاہ دیا مرزا فروری میں ممبئی کے بزنس مین ویبھوو ریکھی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں، 39 سالہ اداکارہ کی یہ دوسری شادی ہے ، اس سے قبل پروڈیوسر ساحل سنگھا سے شادی کے 5 سال بعد 2019 میں ان کی علیحدگی ہوگئی تھی۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر