Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکاراؤں نے بھی دلیپ کمار کے ساتھ سنہری یادیں شیئر کردیں

Now Reading:

پاکستانی اداکاراؤں نے بھی دلیپ کمار کے ساتھ سنہری یادیں شیئر کردیں

ماضی میں پاکستان فلم اسٹار کی جانی مانی اداکارائیں ریشم اور ریما نے بھی لیجنڈری اداکار دلیپ کمار سے وابستہ اپنی سنہری یادیں شیئر کردی ہیں۔

اداکارہ ریما نے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ سے دلیپ کمارکے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ 2004 میں دلیپ کمار کی رہائش گاہ پر ان کے ساتھ اور ان کی بہت ہی قابل اعتماد اور خوبصورت بیوی سائرہ بانو جی کے ساتھ رہی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

Advertisement

ریما نے لکھا کہ یہ میرے لئے ایک سنہری یاد ہے، میں نے ان کے ساتھ ایک بہت اچھا وقت گزارا جو مجھے ہمیشہ یاد رہے گا۔

انہوں نے لکھا کہ پچھلی اور موجودہ صدی کبھی بھی ان جیسی مقبول ترین شخصیت کا مشاہدہ نہیں کرے گی۔

[amazonad category=”Electronics”]

آخر میں ریما نے دلیپ کمار کی مغفرت اور سائرہ بانو کے لئے صبر کی دعا بھی کی۔

Advertisement

دوسری جانب ریشم نے بھی اپنی جوانی کی دلیپ کمار کے ہمراہ کھڑے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اپنے وقت کے سب سے بڑے اداکار کے ساتھ برسوں پہلے کی معمولی سی صائمہ شاہ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

Advertisement

واضح رہے کہ بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار گزشتہ روز 98 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر