Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فیضان شیخ کی علیزے شاہ کی ڈانس پرفارمنس پر تنقید

Now Reading:

اداکار فیضان شیخ کی علیزے شاہ کی ڈانس پرفارمنس پر تنقید

پاکستانی اداکار فیضان شیخ نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے ایوارڈ شو میں اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس پرفارمنس پر تنقید کردی۔

اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اس ملک میں ڈانس کرنے کی صلاحیت رکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود ہے پھر بھی ہم دیکھتے ہیں کہ کچھ بچے اور علی ظفر اس طرح ڈانس پرفارمنس دیتے ہیں جیسے کہ اسٹیج پر ریہرسل کررہے ہوں۔

[amazonad category=”Auto”]

۔دوسری جانب اداکار نے اچھے پرفارمرز کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ زرمینہ یوسف، عمار خان ، حماد شعیب، ربیعہ کلثوم اور صرحا اصغر بہت بہترین ڈانس پرفارمرز ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ آپ ناظرین کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے بھی گزشتہ روز علیزے شاہ کو ڈانس پرفارمنس بہتر کرنے کے لئے مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر وہ فلیٹ جوتوں کے بجائے ہیلز میں پریکٹس کرتی تو یقیناَ زیادہ پُراعتماد دکھائی دیتیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر