Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار عاطف اسلم کے نئے میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک جاری

Now Reading:

گلوکار عاطف اسلم کے نئے میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک جاری

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی نئی میوزک ویڈیو ‘رفتہ رفتہ’ کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہے۔

اس میوزک ویڈیو میں پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔

[amazonad category=”Auto”]

عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی میوزک ویڈیو کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس پر عاطف اسلم کے ساتھ اداکارہ سجل علی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے یہ پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ محبت کو اس طرح محسوس کریں جیسے کبھی نہ کی ہو۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ سجل علی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اس میوزک ویڈیو کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔

ترون چوہدری اور عمر احمد کی پروڈیوس کردہ اس میوزک ویڈیو کی ہدایات حسام بلوچ نے دی ہیں جبکہ میوزک اور بول مشہور پنجابی سنگر راج رنجودھ نے لکھے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ میوزک ویڈیو تارش میوزک کے بینر تلے ریلیز ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر