
پاکستانی اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی خوبصورتی کے پوری انڈسٹری میں بہت چرچے ہیں اور حال ہی میں اپنا وزن کم کر کے یہ سب کی پسندیدہ اداکارہ بن گئی ہیں۔
آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ان کا اندازہ بہت مختلف ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کا یہ انداز کسی فیشن دیوا جیسا ہے ۔
تصاویر میں اداکارہ کے ساتھ موجود گھوڑا بھی اداکارہ کے پرفیکٹ لک کو مکمل کرہا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News