
ہالی ووڈ اسٹار میٹ ڈیمن نےا پنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اٹھا دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ کے ایکشن اسٹار میٹ ڈیمن کا کہنا ہے کہ اُنہیں 2009 کی بلاک بسٹر فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پرپچھتاوا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
میٹ ڈیمن کے مطابق اُنہیں فلم میں معاوضے کے علاوہ آمدنی کا 10 فیصد بھی دیے جانے کی پیشکش کی گئی تھی ،اس لئے فلم میں انکار کو وہ فلمی کیریئر کا سب سے بڑا پچھتاوا سمجھتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News