پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کی منگنی کی خبریں گزشتہ 2 روز سے گردش میں ہیں جس سے گلوکار نے انکار کردیا ہے۔
گزشتہ روزعاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے مداحوں کے لئے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی منگنی کی خبروں کو جھوٹا قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ انسٹاگرام پیج شوبز فیملی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی ایک نجی تقریب میں ہوئی ہے جس کی تاحال کوئی تصاویر سامنے نہیں آئیں۔

AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
عاصم اظہر اور میرب علی گزشتہ کچھ عرصے سے ایک دوسرے کے قریب ہیں۔ دونوں کو ایک دوسرے کی فیملیز کے ساتھی بھی ملتے دیکھا گیا ہے اور اکثر خود بھی ایک دوسرے کے ساتھ نظر آتے رہتے ہیں۔
تاحال عاصم اظہر یا میرب علی کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

خیال رہے کہ عاصم اظہر طویل عرصے تک اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھے اور امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ بہت جلد دونوں شادی کرنے والے ہیں تاہم گزشتہ برس دونوں کا بریک اپ ہوگیا تھا۔

[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
