Advertisement
Advertisement
Advertisement

وسیم اکرم کو بیٹی سے ملے 10 ماہ بیت گئے

Now Reading:

وسیم اکرم کو بیٹی سے ملے 10 ماہ بیت گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی بیٹی عائلہ اکرم کو ملے 10 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے۔

سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وسیم اکرم اور بیٹی عائلہ اکرم کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وسیم اکرم اپنی بیٹی کو کندھوں پر اٹھائے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera)

Advertisement

شیئر کی گئی تصویر میں لکھا ہے کہ میں نے ان دونوں کو کیسے بیتایا ہوگا کہ پچھلے سال یہ تصویر لینے کے کچھ عرصہ بعد ہی وہ 10 ماہ سے زائد کے لئے الگ ہوجائیں گے۔

انہوں نے شوہر اور بیٹی کی آخری ملاقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے لکھا کہ ’آخری بار جب اُن کی بیٹی نے اپنے بابا کو گلے لگایا تھا تو وہ 5 سال کی تھی اور اب صرف 5 ماہ کے بعد 7 سال کی ہوجائے گی۔

[amazonad category=”Mobile”]

شنیرا اکرم نے لکھا کہ انہوں نے اسکول کا نصف سال مکمل کر لیا ہے، قد بھی بڑھ گیا ہے، پڑھنا لکھنا سیکھا ہے، 5 دانت ٹوٹ گئے، ان کی بیٹی کو یہ بھی معلوم ہے کہ وہ دو خوبصورت ممالک کا ملاپ ہے، جس نے ناصرف انگریزی، اردو اور چینی زبان میں (I love you daddy) کے الفاظ بول سکتی ہیں بلکہ ان کی ہجے بھی کرسکتی ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ والدین جو اپنے بچوں کی بہتری کے لئے سوچتے اور  کرتے ہیں انتہائی جذباتی ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے سال 2013ء میں آسٹریلوی نژاد خاتون شنیرا سے شادی کی تھی جن سے ان کی ایک بیٹی عائلہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر