Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار الو ارجن کی بیٹی بھی فلم میں ڈیبیو کیلئے تیار

Now Reading:

اداکار الو ارجن کی بیٹی بھی فلم میں ڈیبیو کیلئے تیار

تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار الو ارجن کی بیٹی بھی اب فلموں میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان خود الو ارجن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی ارہا ارجن تیلگو فلم شکونتلم میں اپنا ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

الو ارجن نے یہ بھی بتایا کہ فلم میں سمنتھا اکی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

اپنے پیغام میں الو کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہمارے خاندان کی چوتھی نسل بھی فلموں میں قدم رکھ رہی ہے۔

واضح رہے کہ اداکار نے بیٹی کو فلم میں کردار دینے پر فلم سازوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر