Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کاجول کی بہن نے شادی کیوں نہیں کی؟ خود ہی بتا دیا

Now Reading:

اداکارہ کاجول کی بہن نے شادی کیوں نہیں کی؟ خود ہی بتا دیا

بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی بہن و اداکارہ تنیشا مکھرجی نے 43 سال عمر ہونے کے باوجود شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے تنیشا کا کہنا تھا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے اچھا خاندان ملا اور میری خوشگوار زندگی میں گھر والوں کا اہم کردار ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گھر والوں نے مجھ پر شادی کے لئے کبھی دباؤ نہیں ڈالا جس پر خوشی محسوس ہوتی ہے۔

شادی کے حوالے سے تنیشا نے مزید بتایا کہ 43 سالہ ہونے کے باوجود فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ والدہ اور دادی ہمیشہ  تاکید کرتی ہیں کہ زندگی بہت مختصر ہوتی ہے اس لئے اپنی زندگی کا ہر لمحہ خوشی سے گزارنا چاہئیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ تنیشا مکھرجی نے کیریئر کا آغاز 2003 میں کیا اور وہ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور کئی ٹی وی شوز میں بھی نظر آچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر