Advertisement
Advertisement
Advertisement

کومل عزیز کے برائیڈل شوٹ سے چند تصاویر

Now Reading:

کومل عزیز کے برائیڈل شوٹ سے چند تصاویر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور معصوم اداکارہ کومل عزیز خان ، جو کہ اپنی کم عمری میں اپنی اداکاری سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔

کومل عزیز خان نے پاکستان سمیت امریکہ سے بھی بزنس کی تعلیم حاصل کی اور بزنس پر لکھی بہت ساری کتابیں بھی پڑھیں اور کاروبار کرنا ان کی سب سے بڑی خواہش ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کا ایک برائیڈل فوٹو شوٹ ہوا ہے جس کی چند تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Komal Aziz Khan (@komalazizkhan.official)

Advertisement

اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ برائیڈل شوٹ کے سیٹ پر موجود ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا عروسی جوڑا پہن رکھا ہے ۔

Advertisement

ان تصاویر میں اداکارہ کومل عزیز خان بہت ہی خوبصورت اور حسین نظر آرہی ہیں۔

قبل ازیں اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کی پرورش صرف کپڑوں کے دو جوڑوں کے ساتھ ہوئی مگر آج وہ ایک کپڑوں کے برانڈ کی مالک ہیں۔

اسی دوران اداکارہ  نے بتایا ہے کہ بہت ساری مشکلات جھیلنے اور غربت کی وجہ سے اچھی تعلیم نہ حاصل کرپانے کے باوجود کامیابی حاصل کرنے کی وجہ سے وہ مضبوط بنی ہیں۔

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر