Advertisement
Advertisement
Advertisement

شرت سکسینا کا امیتابھ بچن سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

شرت سکسینا کا امیتابھ بچن سے متعلق اہم انکشاف

سینیئر  بھارتی اداکار شرت سکسینا کا کہنا ہے کہ  اب فلم انڈسٹری پرانوں کے بجائے نئے اداکاروں کے لئے ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ تمام اچھے لکھے گئے کردار امیتابھ بچن کو ملتے ہیں اور ان جیسے سینیئر اداکاروں کو صرف بچے کچے کردار  پیش کیے جاتے ہیں جو بالکل دلچسپ نہیں ہوتے۔

اداکار نے مزید کہا کہ پرانے اداکار ابھی زندہ ہیں اس لئے وہ کام کرنا چاہتے ہیں لیکن پیش کیے گئے کردار ایسے نہیں ہوتے جن پر کام کیا جا سکے تاہم اب فلم انڈسٹری نئے ادکاروں کے لئے ہی رہ گئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sharat Saxena (@sharat_saxena)

Advertisement

انسٹاگرام پرشرت سکسینا نے تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اب بھی کچھ بننے کے لئے سخت محنت کررہا ہوں۔

شرت سکسینا 70  برس کی عمر میں بھی فٹ ہیں جس پر مداحوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

خیال رہے کہ اداکار شرت سکسینا نے فلمی کیریئر کا آغاز 1970 میں معاون اداکار کی حیثیت سے کیا  جبکہ  اداکار ‘کرش، ہنسی تو پھنسی، بجرنگی بھائی جان اور شیرنی‘ سمیت متعدد بالی وڈ فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر