اداکار منیب بٹ کی اہلیہ ایمن خان نے اپنے شوہر کی دلچسپ عادتوں سےمتعلق اہم انکشاف کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایمن خان نے کچھ عرصہ قبل اپنے شوہر منیب بٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی اور شو میں یہ انکشاف کیا کہ منیب شادی کے بعد میرے پرفیوم لگاتے تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایمن نے شو میں بتایا کہ میں اور منال کوئی بھی چیز لیں تو اسے شیئر نہیں کرتے تھے، ہم دونوں کے پرفیومز بھی علیحدہ علیحدہ ہوا کرتے تھے لیکن جب میری شادی ہوئی تو میرے جتنے بھی اچھے پرفیومز تھے منیب آرام سے لگالیا کرتے تھے۔
[amazonad category=”Mobile”]
اداکارہ کے انکشاف پر میزبان نے بھی منیب سے سوال کیا کہ آخر کیوں تم لڑکیوں کے پرفیوم بڑے آرام سے لگالیا کرتے تھے؟ اس پر ایمن نے وضاحت کی منیب لڑکیوں کے نہیں عود ٹائپ کے پرفیوم لگالیا کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News