بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے والدہ اور بہن کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں اور وہ اکثر اپنی نجی زندگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
انھوں نے والدہ ببیتا اور بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں اور بیٹیاں انتہائی خوشگوار موڈ میں کرسمس ٹری کے ساتھ کھڑی ہیں۔
اس پوسٹ پر صبا علی خان نے تبصرہ کرتے ہوئے ’ماشااللّٰہ‘ تحریر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News