پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین ادکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔
گزشتہ روز اداکارہ عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو بتایا ہے کہ کس طرح ان کے بچوں نے ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’Magical Slate’ موجود ہے جس پر ’I Love You so much ‘ لکھا ہوا ہے۔
اسکے علاوہ اداکارہ نے بھی اپنے بچوں کی محبت دیکھتے ہوئے مداحوں کو بھی اپنے والدین سے محبت کا اظہار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
[amazonad categoryElectronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
