Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کی ڈراموں میں واپسی

Now Reading:

ماہرہ خان کی ڈراموں میں واپسی

ماہرہ خان ایک پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور وی جے ہیں جبکہ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور شہر ذات قابلِ ذكر ہیں۔

ٹیلی وژن پر بھرپور کامیابی سمیٹنے کے بعد ماہرہ نے فلمی دنیا میں بھی قدم جمائیں ہیں۔

ماہرہ خان ابھی تک متعدد فلمیں میں کام کر چکی ہیں ان میں سے تین پاکستانی جبکہ ان کی ایک بالی وڈ فلم شامل ہے جس میں ماہرہ خان نے مشہور ادارکار شاہ رخ خان کے مقابل کردار ادا کیا ہے۔

ماہرہ خان  کے حوالے سے خبریں ہیں کہ اداکارہ 6 سال بعد جلد ہی ڈرامہ انڈسٹری میں ایک بار پھر اپنے جوہر دکھانے کے لئے تیار ہیں۔

اداکارہ کی اپنے نئے ڈرامے میں مہرین کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ انکے آنے والے ڈرامے کا نام ہم کہاں کے سچے تھے‘ بتایا جارہا ہے۔

Advertisement

مداحوں کی جانب سے ماہرہ کا یہ نیا انداز کافی پسند کیا جارہا ہے جبکہ اداکارہ کی چھوٹے پردے پر واپسی سے بھی مداح بہت خوش ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر