Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن سلیم نے ڈرامہ انڈسٹری کو کہا خیرباد

Now Reading:

ایمن سلیم نے ڈرامہ انڈسٹری کو کہا خیرباد

حال ہی میں پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ایمن سلیم کی خوبصورتی اور اداکاری کے بہت چرچے ہیں۔

اداکارہ خوبصورت تو ہیں ہی لیکن ان کی اداکاری کو بھی بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

آج ہی اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔

اس پیغام کے ذریعے ایمن نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اس ڈرامہ انڈسٹری کا اب حصہ نہیں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ اداکاری میں اپنا کیریئر کو مزید آگے نہیں بڑھا سکتی ہیں لیکن ہمیشہ سب سے ملنے والی محبت کو یاد ریکھیں گی۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر