Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرار الحسن بھی عمران اشرف کے مداح نکلے

Now Reading:

اقرار الحسن بھی عمران اشرف کے مداح نکلے
اقرار الحسن

پاکستانی عوام میں بے پناہ مقبولیت رکھنے ولے میزبان اقرار الحسن نے اداکار عمران اشرف کی بہت تعریف کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ایک پیغام میں اقرار الحسن نے پاکستانی اداکار عمران اشرف کو قابل تعریف کہا ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں اقرار الحسن نے کہا ہے کہ عمران اشرف اداکاری کی سلطنت کے سلطان ہیں۔

انہوں نے عمران اشرف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہم سب کے سُپر اسٹار ہیں۔

 اقرار الحسن نے مزید کہا ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں سے یوں ہی کامیابیاں، عزتیں اور پیار سمیٹتے رہیں۔

بعدازاں اداکار عمران اشرف نے اقرار الحسن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لئے آپ کا تعریف کرنا بالکل ایسا ہے جیسے  کوئی چھوٹا سا بچہ بڑی حسرت سے کسی کھلونے کی چاہت کرے اور وہ اُسے مل جائے۔

واضح رہے کہ عمران اشرف کو اُن کے کردار موسیٰ کی وجہ سے پاکستان سمیت بھارت میں خوب شہرت مل رہی ہے، یہ کردار اُنہوں نے ڈرامہ سیریل ’رقصِ بسمل‘ میں ادا کیا ہے جو کہ ایک نجی ٹی چینل سے نشر کیا گیا تھا۔

Advertisement

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر