
پاکستان کی ورسٹائل اداکاراؤں میں شمار کی جانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
حال ہی میں ادکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی بہن کے ساتھ مل کر اپنے نواحی گاؤں ’محمد نگر‘ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس میڈیکل کیمپ کے حوالے سے بتایا ہے جس کا اہتمام ان کے مرحوم والد کی یاد میں کیا گیا ہے۔
[amazonad categoryElectronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement