Advertisement
Advertisement
Advertisement

مانی اگر شادی شدہ بھی ہوتے تو بھی میں ان ہی سے شادی کرتی، حرا مانی

Now Reading:

مانی اگر شادی شدہ بھی ہوتے تو بھی میں ان ہی سے شادی کرتی، حرا مانی
حرا مانی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔

حال ہی میں ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ مانی بہت ریئل انسان ہیں، اگر مانی شادی شدہ بھی ہوتے تو بھی میں ان ہی سے شادی کرتی۔

حرا مانی کا کہنا تھا کہ  جس دوست کے موبائل سے انہوں نے مانی کا نمبر نکالا تھا اس سے اب تک ان کی دوستی ہے۔

اپنی دوست کے موبائل سے نمبر نکالنے والی بات پر حرا مانی نے کہا ہے کہ، لوگ تنقید کرتے ہیں کہ میں نے اپنی دوست کے موبائل سے مانی کا نمبر چرا کر ان سے رابطہ کیا تو مجھے یہ بات بتانے کا کوئی پچھتاوا نہیں اور جنہیں تنقید کرنی ہے کرتے رہیں۔

حرا مانی نے کہا کہ ‘میں نے دو منگنیاں توڑیں اور بعد میں جو وجوہات سامنے آئیں اس کے بعد گھر اور خاندان والوں نے اسے ٹھیک فیصلہ قرار دیا  تھا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ڈراموں میں ہیروئن پر الزام لگتے ہیں وہ روتی ہے لیکن آخر میں سب اسے ٹھیک کہتے ہیں تو میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر