Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کنزہ ہاشمی کا عمران عباس سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

اداکارہ کنزہ ہاشمی کا عمران عباس سے متعلق اہم انکشاف

معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اداکار عمران عباس کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کردیا۔

اداکارہ نے حال ہی میں اداکار سمیع خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت کئی پہلوؤں پر گفتگو کی۔

پروگرام کے میزبان نے کنزہ سے ان کی اور عمران عباس کی شادی کی افواہوں سے متعلق سوال کیا۔

اداکارہ نے عمران عباس کو بھائی پکارتے ہوئے کہا کہ جب میں چھوٹی تھی تب عمران بھائی کے ہمراہ کام کیا تھا، وہ جانو انسان ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ کاش وہ میری عمر کے ہوتے، اتنے اچھے لگتے ہیں وہ مجھے، جب پہلی بار ان سے مِلی تھی تو بھائی کہہ دیا تھا یہ غلطی ہوگئی، اب بھائی بول دیا تو وہ میرے بھائی ہیں، انہیں دِل سے بھائی مانتی ہوں۔

Advertisement

خیال رہے ماضی میں اداکار عمران عباس کی مختلف اداکاراؤں سے شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں جن میں علیزے شاہ، عروہ حسین اور اشنا شاہ شامل تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر