Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فواد خان کے فیملی کیساتھ اسکردو میں سیر سپاٹے

Now Reading:

اداکار فواد خان کے فیملی کیساتھ اسکردو میں سیر سپاٹے

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار فواد خان فیملی کے ہمراہ اسکردو کی ٹِرپ پر ہیں۔

اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف فواد اور بچوں کے ہمراہ اسکردو میں سیر سپاٹوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fawad Khan👑 (@fawad.afzal29)

Advertisement

نمبر ون فلم اسٹار اسکردو اور شمالی علاقہ جات میں چھٹیاں منارہے ہیں، اس ٹِرپ میں ان کے ہمراہ فیلمی اور قریبی دوست بھی موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fawad Khan👑 (@fawad.afzal29)

Advertisement

پاکستانی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کی جانب سے صدف اور فواد کی بچوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کی گئیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

واضح رہے کہ 15 برس قبل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبزجوڑی صدف اور فواد کم و بیش ہی اپنی فیملی سے متعلق کچھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔

اس سے قبل مئی میں صدف فواد نے اپنے بچوں کے ہمراہ ایک خوبصورت سی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کا بڑا بیٹا عیان 13 برس، بیٹی علینہ ساڑھے چار برس جبکہ چھوٹی بیٹی بیا 6 ماہ کی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر