Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

Now Reading:

حریم شاہ کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ ان دنوں اپنے ہنی مون پر ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ”او پہلے یار نوں راضی کر“ کی دھن پر ڈرائیورنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

حریم شاہ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کوئی اور بنا رہا ہے مگر وہ شخص ویڈٰیو میں دکھائی نہیں آرہا جس پر گمان کیا جا رہا ہے کہ یہ حریم شاہ کے شوہر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو ہے۔

اس کے ساتھ ہی حریم شاہ نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک تصویر ڈالی جس میں وہ ٹیڈی بیئرز کےساتھ موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر