Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے2 کی چوٹی پر پش اپس، ویڈیو وائرل

Now Reading:

کے2 کی چوٹی پر پش اپس، ویڈیو وائرل

کوہ پیماؤں کی چوٹیوں کو سر کرنے کی، خوف سے لڑتے ہوئے مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اونچے پہاڑوں پر چڑھنے کی کہانیاں اور ویڈیوز آپنے سنی بھی ہونگی اور دیکھی بھی ہونگی ۔

لیکن آج ہم جس ویڈیو کی بات کریں گے ایسی ویڈیو نا پہلے آپ نے کبھی دیکھی ہوگی اور نا ہی ایسا کچھ سنا ہوگا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک کوہ پیما کو پش اپس لگاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

اب آپ سوچیں گے کہ اس میں کونسی بڑی بات ہے؟ تو بڑی بات یہ ہے زمین سے میلوں اوپر برف سے ڈھکی کے2 کی چوٹی پر یہ کوہ پیما پش اپس لگاتا نظر آئیگا۔

اس ویڈیو کو اب تک 5 ہزار سے زائد لوگ دیک چکے ہیں اور متعدد بار شیئر بھی کروا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر