Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم عمر لڑکیاں سپلائی کرنے کا الزام، معروف اداکارہ کو 3 سال قید کی سزا

Now Reading:

کم عمر لڑکیاں سپلائی کرنے کا الزام، معروف اداکارہ کو 3 سال قید کی سزا

امریکی اداکارہ ایلسن میک کو عدالت نے لڑکیوں کو جنسی غلام بنائے جانے کے الزام میں سزا سنائی تھی جس کے بعد اس نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلسن میک نے خود کو ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو کے قریب کریکشن سنٹر کے جیل حکام کے حوالے کیا۔

ایلسن میک خود ہی جیل چل کر آئیں اور انہیں کوئی خصوصی سیکیورٹی دیے بغیر جیل منتقل کردیا گیا۔

امریکی اداکارہ پر الزام تھا کہ انہوں نے متعدد خوبرو کم عمر لڑکیوں اور خواتین کو پروفیشنل ٹریننگ دینے کی آڑ میں ایک کمپنی کے پاس بھیجا، جہاں خواتین کو کمپنی کے بانی کیتھ رنائر کی جانب سے جنسی غلام بنایا جاتا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ کیتھ رنائر نے نیگزوم نامی ایک ملٹی لیول مارکیٹنگ ٹریننگ کمپنی بنا رکھی تھی جس کمپنی  کے ساتھ اداکارہ ایلسن میک سمیت کئی نامور اداکار، صحافی اور مارکیٹنگ کے شعبے کے افراد وابستہ تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر