
استاد راحت فتح علی خان نے عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث دو سال کے وقفے کے بعد لندن کا میلہ لوٹ لیا۔
دو سال سے استاد راحت فتح علی خان کی موسیقی کے دیوانے بے قرار تھے، شائقینِ موسیقی نے خوب انجوائے کیا۔
سلمان احمد نے استاد راحت فتح علی خان کے ساتھ جاری سفر کے شاندار 10 برس مکمل ہونے کا جشن بھی منایا۔
اس موقع پر استاد راحت فتح علی خان نے دلی خوشی کا اظہار کیا اور سلمان احمد کے ساتھ سفر کو دلکش قرار دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ شب انٹرنیشنل میوزک پروڈیوسر سلمان کی سربراہی میں برطانیہ کا دورہ لندن سے شروع کیا، اس موقع پر لندن کے میئر بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News