Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان بھی اب ویب سیریز میں نظر آئیں گے

Now Reading:

شاہ رخ خان بھی اب ویب سیریز میں نظر آئیں گے

بالی وڈ کے کنگ اسٹار شاہ رخ خان بھی اب ویب سیریز میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے ڈزنی ہاٹ اسٹار کے ساتھ ایک ویب سیریز کا معاہدہ کیا ہے جس کی تصدیق بھی کردی گئی ہے تاہم اس حوالے سے کچھ تفصیلات حاصل نہیں ہوسکیں ہیں۔

گزشتہ روز بالی وڈ کے ہدایتکار کرن جوہر کی جانب سے شاہ رخ خان کا ایک اشتہار  پوسٹ کیا گیا جس کے کیپشن میں درج تھا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ بالی وڈ کے بادشاہ کو اپنے گمشدہ ہونے کا ڈر ہوگا۔

ٹوئٹ پر شاہ رخ خان نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پکچر تو ابھی باقی ہے میرے دوستو۔

اس ویڈیو میں شاہ رخ خان کو اپنی بالکونی میں اداکار راجیش جیس کے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے اور وہ اپنے گھر کے باہر موجود مداحوں کی جانب دیکھتے نظر آرہے ہیں۔

اس ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر سب ہیں سوائے شاہ رخ اور ساتھ ہی ‘جاری ہے’ کہ نوٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔

واضح رہے کہ کرن جوہر کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو  دراصل ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا اشتہار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر