Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اینکر نادیہ خان کے ساتھ افسوسناک حادثہ

Now Reading:

معروف اینکر نادیہ خان کے ساتھ افسوسناک حادثہ

معروف اینکر نادیہ خان آئی ٹی ماہر کے ہاتھوں لٹ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سائبر کرائم کا شکار بننے والی نادیہ خان نے ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی تھی کہ ان کا یو ٹیوب چینل ہیک ہوگیا جس کی بحالی کے لئے ایک آئی ٹی اسپیشلسٹ کو بلایا گیا تھا تاہم اس نے ہیکنگ بحال کرتے کرتے نادیہ خان کو چونا لگا دیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم عمران ریاض نے بتایا کہ نادیہ خان کا گزشتہ سال ستمبر میں یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا تھا جسے ریکور کرنے کے لئے انہوں نے ایک آئی ٹی ماہر کی خدمات حاصل کیں تھیں۔

ملزم حماد سمیع نے چینل  بحال تو کر دیا مگر ہوشیاری سے یوٹیوب  کی سیٹنگ بدل دی اور بینک اکاوئنٹ سمیت تمام معلومات تبدیل کردیں اور کمائی اپنے بینک اکاونٹ میں منتقل کرنے لگا۔

عمران ریاض کے مطابق یوٹیوب چینل بحال کرنے والے ملزم حماد سمیع کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر