Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اریبہ حبیب کی تصویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ اریبہ حبیب کی تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

Advertisement

اریبہ حبیب کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری شیئر کی تھی جس میں انہوں نے شہناز گِل کی نئی آنے والی فلم حوصلہ رکھ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔

اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں فلم کے مرکزی اداکاروں شہناز گِل، سونم باجوہ اور دلجیت کو مینشن کیا تھا۔

Advertisement

اُنہوں نے تمام بھارتی اداکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ اُن کی فلم کے لئے بہت پُرجوش ہیں۔

اداکارہ کی انسٹا اسٹوری دیکھنے کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ وہ شہناز گِل کی فلم کا بےصبری سے انتظار کررہی ہیں۔

اس سے قبل فلم حوصلہ رکھ کے پروڈیوسر دلجیت تھنڈ نے بتایا تھا کہ وہ فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کرنے کے لئے شہناز کے ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق شہناز گِل کی نئی آنے والی فلم حوصلہ رکھ کی ٹیم کی جانب سے یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ رواں ماہ کے آخر میں دوبارہ اپنی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔

واضح رہے کہ رواں ماہ 2 ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا دُنیا سے رخصت ہوگئے تھے جس کے بعد سے اُن کی گرل فرینڈ شہناز گِل شدید صدمے میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر