Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ڈرامہ نگار زیتون بانو انتقال کر گئیں

Now Reading:

معروف ڈرامہ نگار زیتون بانو انتقال کر گئیں

پشتو زبان کی معروف ڈرامہ نگار، شاعرہ اور افسانہ نگار زیتون بانو بیماری کے باعث  83 سال کی عمر میں پشاور میں انتقال کرگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زیتون بانو 1938 میں پشاور میں پیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے پشتوں ،اردو اور اسلامیات میں ماسٹرز کیا تھا۔

انہوں نے بہت عرصہ ریڈیو پاکستان، پشاور اور پی ٹی وی پشاور کے ساتھ کام کیا جبکہ پاکستان اور پی ٹی وی کے لئے ڈرامے بھی لکھے۔

زیتون بانو نے اپنی زندگی میں دس سے زیادہ کتابیں لکھی تھیں ،ان کی مشہور کتابوں کے نام، هنداره،  خوبونه، دہ شگو مزل ہیں۔

واضح رہے کہ زیتون بانو نے 50 سال تک پشتو اداب میں آپنی خدمات سر انجام دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر