Advertisement
Advertisement
Advertisement

میشا شفیع کے نئے ہیئر اسٹائل پر سوشل میڈیا صارفین نے کی کڑی تنقید

Now Reading:

میشا شفیع کے نئے ہیئر اسٹائل پر سوشل میڈیا صارفین نے کی کڑی تنقید

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے حال ہی میں اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Meesha Shafi (@meesha.shafi)

Advertisement

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ میشا شفیع نے لکھا ہے کہ میں نے اپنے بال کٹوالئے ہیں ۔

میشا شفیع نے اپنے نئے ہیئر اسٹائل کے لئے اپنے لمبے بالوں کو کانوں تک کٹوالیا ہے اور سامنے سے بے بی لک دیا ہے جو انہیں خود بہت پسند آیا ہے۔

لیکن سوشل میڈیا صارفین نے میشا شفیع کے اس ہیئر اسٹائل پر ان کا بہت مذاق اڑایا ہے

Advertisement

اسکے علاوہ سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر پر ایک صارف نے لکھا ہے کہ ’اپنی اماں سے زیادہ بڑی لگ رہی ہو‘۔

بعدازاں ایک صارف نے میشا شفیع کو ایسا ہیئر کٹ دوبارہ نہیں کروانے کی ہدایات بھی دی ہے۔

میشا شفیع کے اس نئے ہیئر اسٹائل پر ایک سوشل میڈیا صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ’مہربانی کر کے ناصر خان جان کو کاپی نہیں کریں‘ جبکہ ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ ٹوکیو بننے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر