Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان کو شادی کے بعد کیسا لگ رہا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

منال خان کو شادی کے بعد کیسا لگ رہا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی اداکارہ منال خان کی شادی کو اپنی شادی کے بعد کیسا محسوس ہورہا ہے اور وہ اس کے حوالے سے کیا سوچتی ہیں اس حوالے سے اداکارہ نے اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کردیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ منال خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے اپنی شادی شدہ زندگی کے حوالے سے بتایا ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ سے سوال کیا جاتا ہے کہ ’آپ کو شادی کے ایک ہفتے بعد کیسا محسوس ہورہا ہے؟ ‘

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ منال خان کہتی ہیں کہ ’ ویسا ہی لگ رہا ہے جیسا شادی سے پہلے لگتا تھا مطلب بہت اچھا محسوس کررہی ہوں‘۔

Advertisement

اسکے علاوہ بھی ادا کارہ منال خان  سے شادی پر ملنے والے تحائف کے حوالے سے پوچھا گیا ہے جس پر اداکارہ نے جواب دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مجھ سے زیادہ احسن کو تحفے ملیں ہیں۔

بعدازاں اداکارہ منال خان سے لوگوں کو شادی کے حوالے سے نصیحت کرنے کا بولا گیا تو اداکارہ نے جواب میں کہا کہ ’شادی کریں ، خوش رہینگے‘۔

خیال رہے کہ ویڈیو میں سوال کرنے والے اداکار احسن محسن اکرام ہیں جو اپنی بیوی منال خان کے ہمراہ ایک ڈنر پر آئیں ہیں اور ان سے شادی کے حوالے سے سوال کر رہے ہیں۔

اسی دوران منال خان نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے کہ احسن محسن اکرام کو شادی سے بہت ڈر لگ رہا تھا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکار احسن محسن اکرام اور اداکارہ منال خان کی رواں ماہ 10 ستمبر کے روز شادی ہوئی ہے جبکہ ان کا ولیمہ 12 ستمبر کو منعقد ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر