
سوشل میڈیا پر آئے دن مشہور شخصیات اپنے بچپن کی تصویریں شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے بھی اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اداکارہ نے اپنے کچھ خاص اور پسندیدہ کھلونوں کے ساتھ لی گئی بچپن کی ایک تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کردہ اس تصویر میں انہوں نے دو ٹیڈی بیئر پکڑے ہوئے ہیں اور پاس میں ایک پینگوئن بھی رکھا ہوا نظر آرہا ہے ۔
انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ان کے پینگوئن کی یاد آرہی ہے۔
اداکارہ کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News