Advertisement

منال اور احسن کے مایوں کی تقریب سے اریبہ حبیب کی تصاویر

گزشتہ رات اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کے مایوں میں شریک اداکارہ اریبہ حبیب نے تقریب میں لی جانے والی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ اریبہ حبیب کو مایوں کی تقریب کی مناسبت سے روایتی انداز کو ایک نیا لک دیتے ہوئے جوڑا پہنے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اربیبہ حبیب اپنے اس روایتی جوڑے میں بہت دلکش نظر آرہی ہیں۔

ان تصایو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ اریبہ حبیب نے لکھا ہے کہ ’کیونکہ میری مینو کی مایوں ہے‘۔

خیال رہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب اور اداکارہ منال خان ایک ساتھ ایک پاکستانی ڈرامے میں کام کرچکی ہیں۔

اس ڈرامے کو پاکستانی بھر میں بہت مقبولیت حاصل ہوئی تھی جبکہ اداکارہ منال خان نے اریبہ حیبیب کی چھوٹی بہن ہونے کا کردار ادا کیا تھا۔

واضح رہے کہ منال اور اریبہ کے اس ڈرامے میں اداکارہ منال خان نے ایک منفی کردار ادا کیا تھا جسے پاکستان بھر میں بہت پسند کیا تھا ۔

Advertisement

اداکارہ اریبہ حبیب سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی  ہیں۔

خیال رہے کہ اریبہ حبیب ایک پاکستانی ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں انہوں نے اداکاری کا آغاز 2018ء کے سیریل میں منفی کردار سے  کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version