 
                                                                              پاکستانی نوجوانوں میں مقبول ترین ٹک ٹاکڑ اریکا حق کا نام ایک بڑے انعام کے لئے نامزد کرلیا گیا ہے۔
ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ ان کا نام ایک بڑے ایوادڑ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

اریکا حق نے بتایا ہے کہ وہ اس موقع پر بہت فخر محسوس کر رہی ہیں کہ اتنے بڑے پلیٹ فارم سے انہیں ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
اریکا حق نے بتایا ہے کہ انہیں ٹک ٹاکر آف دی ایئر 2021 کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ پاکستانی نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا کو بھی اس ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سالانہ ’پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز‘ (پیسا) کے لیے دوسرے سال کے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔
پہلی مرتبہ ’پیسا‘ ایوارڈز میں سوشل میڈیا اسٹارز کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جب کہ کورونا کی وجہ سے سینما بند ہونے کے باعث اس مرتبہ فلموں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔
’پیسا‘ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق سال 2021 کے ایوارڈز کے لیے 24 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ٹک ٹاکر آف دی ایئر
- عریقہ حق
- کنول آفتاب
- جنت مرزا
- ملک عثمان عاصم
- پھلو (توقیر عباس)
یوٹیوبر آف دی ایئر
- ڈکی بھائی
- کچن ود آمنہ
- مبشر صدیق – ولیج فوڈ سیکریٹس
- شاہ میر عباس
- شاہ ویر جعفری
ولاگر آف دی ایئر
- دانش شیخ
- مورو
- شاہ ویر جعفری
- شام ادریس ولاگس
- اکھانو
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 