Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سکینہ خان کی بات پکی ہوگئی

Now Reading:

اداکارہ سکینہ خان کی بات پکی ہوگئی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ سکینہ خان کی بات پکی ہوگئی جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں بات پکی ہونے کی تقریب کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کیں ہیں۔

اس موقع پر سکینہ خان نے اپنے منگیتر کے ساتھ کیک بھی کاٹا اور دیگر اہلخانہ نے اُنہیں بات پکی ہونے پر مبارکباد بھی پیش کی۔

Advertisement

سکینہ خان کی بات پکی ہونے کی تصویریں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئیں ہیں جہاں صارفین کی جانب سے اُنہیں مبارکباد دی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ سکینہ خان نے اپنی زندگی کے اس خاص موقع پر ہلکے جامنی رنگ کے خوبصورت لباس کا انتخاب کیا جبکہ اُن کے منگیتر بلال صدیقی نے سفید قمیض شلوار زیب تن کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر