پاکستانی سُپراسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا صارف کے ٹرول کرنے پر اُسے کرارا جواب دے کر چپ کروا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پیجز پر ایک اسکرین شاٹ وائرل ہوگیا ہے جو کہ ماہرہ کے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ہونے والی ٹرولنگ پر سخت ردِعمل کے بارے میں ہے۔
ماہرہ خان کی ایک انسٹا گرام پوسٹ پر اُنہیں بالی ووڈ میں کام کرنے پر ٹرول کرتے ہوئے لکھا گیا کہ آپ کو بھارت سے ابھی ڈنڈے نہیں پڑے۔

جس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ آپ کو اپنی امّی سے ڈنڈے پڑے ہوتے تو اس طرح کی بکواس نہ کرتے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News