Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوہر رشید کیسے شوہر بننا چاہتے ہیں؟

Now Reading:

گوہر رشید کیسے شوہر بننا چاہتے ہیں؟

پاکستانی اداکار گوہر رشید نے کہا ہے کہ وہ اپنی اصل زندگی میں  فلک شبیر جیسے شوہر بننا چاہتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانی اداکار گوہر رشید نے بہت سے سوالون کا جواب دیا جن میںکیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو بھی کی تھی۔

اس دوران گوہر رشید نے خوبرو اداکارہ سارہ خان کے شوہر فلک شبیر کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میں فلک سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں۔‘

گوہر رشید نے کہا کہ ’انشاءاللّہ! زندگی میں جب بھی میری شادی ہوگی تو میں فلک شبیر کے جیسا شوہر بنوں گا کیونکہ میں اُن سے بےحد مُتاثر ہوا ہوں۔‘

اداکار نے کہا کہ ’ہمارے یہاں شوہر اپنی بیویوں سے بھی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کتراتے ہیں، دُنیا کے سامنے بیوی کو پھول دینے سے ڈرتے ہیں، ویسے سارے کام کرلیتے ہیں لیکن جب بیوی سے اظہارِ محبت کی بات آتی ہے تو مرد یہ کام کرنے سے گھبراتا ہے۔‘

Advertisement

گوہر رشید نے کہا کہ ’فلک کو سارہ کا خیال رکھتا ہوا دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ ہر مرد کو اپنی بیوی کا ایسے ہی خیال رکھنا چاہیے۔‘

اُنہوں نے کہا کہ ’میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، فلک سارہ کا بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں، وہ سیٹ پر آتے ہیں تو سب کے سامنے اپنی اہلیہ کا خیال رکھ رہے ہوتے ہیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر