
پاکستان کے معروف گلوکار کو ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے جس پر انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر 3 ملین فالوورز مکمل ہوچکے ہیں جو کہ ان کے لئے ایک بڑے اعزاز کی بات ہے۔
Thank you… all you 3 million. #twitter https://t.co/L8mtAAw3R9
— Ali Zafar (@AliZafarsays) September 28, 2021
گلوکار علی ظفر نے ٹوئٹر پر اپنے 3 ملین فالوورذ مکمل ہونے پر اپنے مداحوں کا بہت شکریہ ادا کیا ہے۔
واضح رہے کہ علی ظفر اور گُل پانڑہ کے اس نئے گانے کا نام ’لاشار پخاور‘ ہے جس میں اُنہوں نے پشتون ثقافت کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ دِکھایا ہے جبکہ یہ گانا گزشتہ روز پشتون کلچر ڈے کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ گانا متحدہ عرب امارات میں ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب کی میوزک کیٹیگری میں چوتھے نمبر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
#AliZafar sends a special message to #KT readers. His song is trending at no 4 in #UAE on @youtubemusic.@AliZafarsays
AdvertisementRead: https://t.co/WUABZ9YTfV pic.twitter.com/dlP7W54ZOP
— Khaleej Times (@khaleejtimes) September 23, 2021
اس حوالے سے لی ظفر نے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بہت سارے پشتون بہن بھائی رہتے ہیں اور انہیں پوری امید ہے کہ آپ ’لارشہ پخاورتا‘ گانے کو بہت پسند بھی کر رہے ہیں اور اس سے محظوظ ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News