Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال کی شادی میں کترینہ اور بل گیٹس کے ہمشکل بھی سامنے آگئے

Now Reading:

منال کی شادی میں کترینہ اور بل گیٹس کے ہمشکل بھی سامنے آگئے

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی میں بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور ارب پتی شخصیت بل گیٹس کے ہمشکل بھی سامنے آگئے۔

سوشل میڈیا پر منال خان کی شادی سے متعلق ایک میم زیرگردش ہے جس میں اداکارہ اریبہ حبیب کو کترینہ کیف سے مماثل قرار دیا جارہا ہے تو شادی کی تقریب میں موجود ایک مہمان کو بل گیٹس کی کاپی کہا جارہا ہے۔

اداکارہ منال خان نے اپنی اسٹوری میں ہمشکل افراد پر مبنی ایک میم  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی اور وہ بھی اپنی شادی کی تقاریب سے متعلق میمز کو انجوائے کررہی ہیں۔

 

یاد رہے کہ منال خان اور احسن محسن اکرام رواں ماہ 10 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر