Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار انتقال کرگئے

Now Reading:

پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار انتقال کرگئے
معروف اسٹیج اداکار

پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار صغیر احمد المعروف دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اسٹج اداکار پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار صغیر احمد المعروف کو ہفتے کی رات کو دل کا دورہ پڑا تھا جو کہ ان کے لئے جان لیوا ثابت ہوا ہے۔

 رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز صغیر احمد المعروف عرف  برجو کو نمازہ جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار صغیر احمد المعروف کو انڈسٹری میں ’برجو‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

 اداکار  برجو  سٹیج ڈرامے میں اپنی انٹری کے دوران انتہائی تیز رفتاری سے الفاظ دہراتے تھے،انہیں ان کے مخصوص سٹائل پر بھرپور داد ملتی تھی۔

Advertisement

برجو چالیس سال سے تھیٹر انڈسٹری سے وابستہ تھے اور ہزاروں ڈراموں میں سائیڈ رول کر چکے تھے جبکہ انہوں نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ متعدد فلموں میں بھی کام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر